Public domain. محمد اقبال died in 1938, more than 50 years ago, so this text is out of copyright under Pakistan's life-plus-50 term. Text from Urdu Wikisource, which hosts freely licensed works. Source: Urdu Wikisource
←
چیونٹی اورعقاب (1935)by محمد اقبال
→
2509چیونٹی اورعقاب1935محمد اقبال
چیونٹی
مَیں پائمال و خوار و پریشان و دردمند
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟
عقاب
تُو رِزق اپنا ڈھُونڈتی ہے خاکِ راہ میں
مَیں نُہ سِپِہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!
سانچہ:PD-Pakistan
Be the first to comment.