منتخب کلام — ابراہیم ذوق
تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔ
by Admin1 min read · 80 words
Share chapter:
Public domain. ابراہیم ذوق died in 1854, more than 50 years ago, so this text is out of copyright under Pakistan's life-plus-50 term. Text from Urdu Wikisource, which hosts freely licensed works. Source: Urdu Wikisource
←
تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔby محمد ابراہیم ذوق
→
2772تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔمحمد ابراہیم ذوق
تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔ
ہے برا وہ ہی کہ جو تجھ کو برا جانتا ہے
اور اگر تو ہی برا ہے تو وہ سچ کہتا ہے
کیوں برا کہنے سے تو اس کے برا مانتا ہے
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:PD' not found۔
Be the first to comment.